Rs. 950

Rs. 1,150

02 کتب سیٹ، میں کون ہوں / اپنا مقام پیدا کر رعایتی قیمت

انسان کی ترقی کا آغاز ہی سوچ سے ہوتا ہے۔ ہم اپنے خیالات اور رویوں کو تبدیل کر کے اپنی زندگی بہتر بنا سکتے ہیں۔ اپنے اندر کی صلاحیتوں اور خوبیوں کو تلاش کر کے دوسروں کے لیے بھی نفع بخش ثابت ہو سکتے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب "اپنا مقام پیدا کر" خود شناسی کا سفر، مقصد کی تلاش، یقین کی منزل اور کامیابی کا راستہ جیسے بے شمار موضوعات کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ یہ صرف موٹیویشنل کتاب نہیں بلکہ ایک انسپائریشنل کتاب بھی ہے۔ یہ تعمیرِ شخصیت سے لے کر ذہانت کی تشکیل تک اُن تمام موضوعات کا احاطہ کرتی ہے، جو ایک انسان کی زندگی کو حقیقی طور پر کامیاب بنانے کےلیے ضروری ہوتے ہیں۔ "میں کون ہوں؟"۔ یہ دنیا کا مشکل ترین سوال ہے، ہر زمانے کے سبھی دانشور، مفکر، راہنما اور استاد اس ایک سوال کی کھوج میں پہلے خود سرگرداں رہے اور پھر جواب پا لینے کے بعد انہوں نے دوسروں تک اپنا جواب پہچانے کو اپنی زندگی کا مشن بنا لیا۔ صغیر احمد صاحب بھی اِسی مشن کا حصہ ہیں۔ کتاب "میں کون ہوں" قاری کو سکھائے گی کہ زندگی کے معانی کیا ہیں؟ خوشی کی حقیقت کیا ہے؟ خود بینی سے خود کو ایجاد کرنے تک کا سفر کیسے طے ہوتا ہے؟ آپ کی موٹی ویشن کیسے برقرار رہ سکتی ہے؟ مایوسی کے اندھیروں سے اُمید کی روشنی کیسے کشید کی جا سکتی ہے؟ اپنی ذات پر اعتماد کیسے بڑھتا ہے؟ اور اچھے فیصلوں کو صحیح وقت پر کر کے کس طرح اپنی زندگی یکسر بدلی جا سکتی ہے؟ #اپنا_مقام پیدا_کر / صفحات: 192 مصنف: #ناصر_محمود_بیگ (استاد & ٹرینر) #میں_کون_ہوں! / صفحات: 224 مصنف: #صغیر_احمد سابقہ ٹریننگ کنسلٹنٹ (ڈیل کارنیگی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کیلیفورنیا) یہ کتب منگوانے کےلیے WhatsApp بٹن پر کلک کیجیئے یا دیئے گئے نمبرز پر کال کیجیے اور گھر بیٹھے کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ کتب وصول کیجیئے۔ گولڈ مارک بکس سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #baseeratpublication #gbs_books #goldmark_books_store_gbs #Apna_Muqam_Peda_Kr #Main_Kon_Hon #motivationalbooks #selfhelpbooks