Rs. 1,100
Rs. 1,400
خود سے خدا تک - محمد ناصر افتخارکتاب:- خود سے خدا تک مصنف:- محمد ناصر افتخار اصل قیمت:- 1400 روپے رعایتی قیمت:- 1100 روپے بمعہ ڈلیوری چارجز نفس سے خداکی تلاش کوجاتے رستے کی تفصیل سے نشاندہی کی گئی ہےاور ایسے ہوشربا رازوں اورحقائق سے پردہ اُٹھایا گیا ہے جن پر ابھی تک خاموشی کےگہرے پردے پڑے ہوئے تھے۔ خود سے خدا تک دقیق فلسفے سے قاری کو مزید الجھن میں ڈالنے کی بجائےاُسے نفسیاتی اُلجھنوں اورذہنی خلجان سے نکال کر اللہ کے سامنے لے جاکھڑا کرتی ہے۔ یہ کتاب نفس پرلکھی گئی ہے۔۔۔نفس کی کوئی جنس نہیں ہے۔۔۔یہ Genderless ہے۔۔۔نفس نہ مرد ہے نہ عورت۔۔۔اس کتاب کا مخاطب نہ تو مرد ہے اور نہ عورت بلکہ انسان کا نفس ہے اور نفس ہر انسان میں ایک ہے۔۔۔ یہ کتاب آپ پرلکھی گئی ہے۔۔۔یہ آپ کو بتائے گی کہ آپ کون ہیں؟ اسےپڑھ لینے کے بعد آپ کے اندر بے پناہ تبدیلی آئے گی۔ آپ کا زاویۂ نظر Perspective بدل جائے گا ، بڑھ جائے گا Enhance ہوجائے گا۔ ذہن و دل میں عظیم انقلاب برپا ہوگا، آپ کوپہلی بارحقیقت میں ایک ایسا زبردست علم حاصل ہوگاجس کی مدد سے آپ خود کو بدل ڈالنے میں اللہ کے فضل سے کامیاب ہوتے چلے جائیں گے۔ یہ کتاب آپ کو انتہائی تیزی سےمایوسی Depression سے نکال کراللہ سے روشناش کروائے گی۔ فہرست موضوعات Table of Contents 1۔ میں کون ہوں؟ خودی کیا ہے؟نفس کیا ہے؟ 2۔ علم اور عقل 3۔خیال کیا ہے؟ سوچ کیا شے ہے؟ 4۔ جسم اور ذہن کا گٹھ جوڑ 5۔ تکرار کا لامتناہی چکر 6۔ یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ 7۔ دل ، احساس اور توانائی 8۔کردارِنفس 9۔ جبلیات نفس 10۔ تکلیف 11۔سستی کاہلی 12۔ عدم تحفظ کا شدید احساس 13۔ تجزیہ کاری 14۔ خواہشِ ناتمام 15۔ تنہائی ، اُداسی اور خلا 16۔ وابستگیاں 17۔ خوف 18۔ بےچینی، دباؤ اور پریشانی 19۔ شک اور عقیدہ 20۔ تجسس اور عادت 21۔ چاہے جانے کی آرزو 22۔ اچھائی بُرائی 23۔ ذہن اورنفس 24۔ تربیتِ نفس 25۔ توبہ اور ہدایت 26۔ زمان ومکاں 27۔ مراقبہ کیا ہے؟ 28۔ مشاہدہ حق 29۔ ارتکاز،دھیان کی حقیقت 30۔ اعلیٰ شعورتک رسائی 31۔ اللہ کی یاد 32۔ ذکر 33۔ اللہ کی پہچان 34۔ شعریٰ اور قاب قوسین 35۔ محبت ِ رسولﷺ 36۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجيم 37۔ دُعا 38۔ اعلیٰ مقصدِ حیات 39۔ معرفتِ نفس 40۔ منتخب آیاتِ قرآنی 41۔ اکتسافات گولڈ مارک بکس سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #gbs_books #goldmark_books_store_gbs #explorepage #gbsbooks #bookstore #explore #onlinebookshop #onlinebookstore #khud_sy_khuda_tak #خود_سے_خدا_تک #M_Nasir_iftikhar #Muhammad_Arslan_Shahid