Rs. 1,450
Rs. 1,850
04 موٹیویشنل کتب کا سیٹ☑️ اپنا مقام پیدا کر ☑️ زیرِ نظر کتاب "اپنا مقام پیدا کر" ناصر محمود بیگ صاحب کی محنت اور زندگی کے تجربات و مشاہدات پر مبنی ایک بہترین کاوش ہے۔ یہ کتاب خود شناسی کا سفر، مقصد کی تلاش، یقین کی منزل اور کامیابی کا راستہ جیسے بے شمار موضوعات کا احاطہ کیے ہوئے ہے، جس میں دلچسپ کہانیوں کی بدولت نئی نسل کی شاندار ذہن ساری کی جا سکتی ہے اور اخلاقی اقدار پر مبنی موضوعات اور تربیتِ زندگی کے حوالے سے بھی رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ کتاب میں بہترین مضامین کا انتخاب بہت عمدگی سے کیا گیا ہے جو یقیناً اپنے پڑھنے والے کو انسپائریشن دیں گے۔ (قاسم علی شاہ) ☑️ نا ممکن سے ممکن کا سفر ☑️ نا ممکن سے ممکن کا سفر کتاب باہمت اور کامیاب ترین لوگوں کی ایسی شاندار کہانیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے اپنی محرومیوں کو متاثر کن صلاحیتوں میں بدل کر دنیا کو حیران کر دیا۔ اس کتاب کے مصنف عبدالعزیز چوہدری صاحب سرٹیفائید (Certified) موٹیویشنل سپیکر اور ٹرینر (Trainer) ہیں۔ ☑️ زندگی محدود نہیں ☑️ کتاب "زندگی محدود نہیں" نک وائے چیچ کی لکھی دو کتابوں کا ترجمہ ہے جن میں انہوں نے اپنی زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کا ذکر کیا ہے۔ نک وائے چیچ ایک آسٹریلوی ہے جو جب پیدا ہوا تو اس کے ہاتھ پیر نہیں تھے، لیکن اس نے اپنی زندگی کو مایوسی کے اندھیروں میں غرق کرنے کی بجائے انسانیت کیلئے ایک ایسی مثال بنا دیا جو ہاتھ پیر رکھنے والے "معذوروں" کیلئے بھی سبق ہے! ☑️ ترغیب ☑️ "ترغیب" قاسم علی شاہ صاحب کی مایہ ناز تصانیف میں سے ایک ہے۔ آپ نے مذہبی، سائنسی، اخلاقی اور صوفیانہ دانش کو نئے عہد کی عملیت پسندی (Practical Approach) سے پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں شامل ہر مضمون زندگی کے کسی ایک پہلو پر روشنی ڈالتا ہے اور تمام مضامین مل کر گریا زندگی کو روشن کرنے کی سعی کرتے ہیں۔ کتب کی تفصیلات: #اپنا_مقام_پیدا_کر / صفحات: 192 / قیمت: 550 مصنف: ناصر محمود بیگ #نا_ممکن_سے_ممکن_کا_سفر / صفحات: 224 / قیمت: 500 مصنف: عبدالعزیز چوہدری #زندگی_محدود_نہیں / صفحات: 160 / قیمت: 400 مترجم : سعید عرفان احمد #ترغیب / صفحات: 140 / قیمت: 400 مصنف: قاسم علی شاہ 4 کتب کی اصل قیمت: 1850 4 کتب کی رعایتی قیمت: 1450 فری ہوم ڈلیوری & کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ گولڈ مارک بکس سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #baseeratpublications #books #motivationalbooks #QasimAliShah #gbs_books #Atif_Mirza #goldmark_books_store_gbs #Apna_Muqam_Peda_kar #Na_Mumkin_sy_Mumkin_ka_Safar #Zindagi_Mehdood_nhi #Targheeb #QasimAliShahFoundation #naisochpublisher