Rs. 1,050

Rs. 1,250

میں کون ہوں- عبداللہ عبداللہ

"میں کون ہوں" کتاب کا مختصر تعارف۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتاب دو حصوں میں منقسم ہے۔ مغربی فلسفہ کے کچھ اہم موضوعات کا احاطہ کرتا کتاب کا حصہ اول نو ابواب پر مشتمل ہے۔ جبکہ کتاب کا حصہ دوم بارہ ابواب پر مشتمل ہے اور اس میں مصنف نے مغربی فلسفہ کے بہت سے مسائل کا حل قرآنِ حکیم کی مدد سے بیان کیا ہے۔ اگرچہ اس کتاب کے ہر باب میں ایک نئے موضوع پر اِک مختلف انداز میں بات کی گئی ہے مگر اس کے باوجود ان تمام ابواب میں آپ کو ایک چیز مشترک نظر آئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ ہے "انسانی خواہشات" "انسانی خواہشات" وہ ڈور ہے جس نے اس کتاب کے تمام موضوعات کو آپس میں باندھ کر رکھا ہے اور اس کتاب کو ایک وحدت کی شکل عطاکی ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر ایک سفر ہے۔۔۔۔۔۔ خواہشات کا سفر۔ اگرچہ اس کتاب میں کافی ثقیل اور بوجھل موضوعات زیرِبحث رہے ہیں مگر مصنف کے شگفتہ اور شوخ اندازِ بیان نے اس کتاب کو ہر قسم کی بوریت اور بوجھل پن سے محفوظ رکھا ہے۔ یہ کتاب اپنی نوعیت کی شاید واحد کتاب ہو جس میں مذہب، فلسفہ، اور سائنس کے مشکل ترین مسائل کوآسان ترین الفاظ میں اِک افسانوی اور تھوڑا رومانوی اندازمیں بیان کیا گیا ہے۔ جہاں آپ کو اس کتاب میں کائنات، Aliens، Evolution، Consciousness، جبروقدر، انسانی روح کی حقیقت اورمقصدِ تخلیق جیسے پیچیدہ موضوعات ملیں گے وہیں اس کتاب میں آپ کو سیانا، بھگوڑا، چندو اور صبا جیسے بہت سے فرضی کردار بھی دکھائی دیں گے۔ یہ کتاب حقیقت اورافسانوی کرداروں کا اِک حسین امتزاج ہے۔ اس کتاب کو انسان اور انسانی زندگی کی حقیقت پر لکھی گئی دورِحاضرکی ایک جامع اور مستند کتاب تصور کیا جا سکتا ہے جس میں تمام حقائق کو حوالہ جات کے ساتھ ایک مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ نام کتاب: میں کون ہوں مصنف: عبداللہ عبداللہ کل صفحات: 400 / (پریمیم کوالٹی امپورٹد پیپر) اصل قیمت: 1250 روپے رعایتی قیمت: 1050 روپے فری ہوم ڈلیوری گولڈ مارک بکس سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #gbs_books #goldmark_books_store_gbs #gbsbooks #bookstore #goldmark_books_store #main_kon_hon #AbdullahAbdullah #explorepage #explore #میں_کون_ہوں