Rs. 1,000
Rs. 1,200
رب سے جڑنے کا سفرنام کتاب: رب سے جرنے کا سفر مصنفہ: ام ہریرہ قیمت: 1000 روپے صفحات: 228 "رب سے جڑنے کا سفر" یہ کہانی ہے ایک عام لڑکی کی.... جو راہ محبت میں "خاص" بننے کا سفر طے کرتی ہے... یہ کہانی ہے ہدایت کے سفر اور اسکے خوبصورت انجام کی... یہ کہانی ہے اپنے خالق سے تعلق مضبوط کرنے کی... یہ کہانی ہے اپنے دل میں اپنے رب کی محبت اجاگر کرنے کی... یہ کہانی ہر اس انسان کے لیے مثل چراغ ہے جو اس فتنوں کے اندھیرے دور میں نور کی تلاش میں ہے.. اس کہانی کو پڑھنے کے بعد ان شاءاللہ آپکو اپنا ایمان اور اپنے رب سے محبت کا تعلق بڑھتا ہوا محسوس ہوگا.. یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی WHASTSAPP کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03465008510 پر ارسال فرمائیں۔ گولڈ مارک بکس سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*