Rs. 800
Rs. 1,000
تخصصات_امہات_المؤمنین کتابنبی اکرمﷺ کی ازواج طبقۂ نسواں کی وہ خوش نصیب جماعت ہے، جن کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں امہات المؤمنین کے معزز لقب سے سرفراز فرمایا۔ امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن سے محبت خود رسول اکرم ﷺ کی محبت کا مقتضی ہے۔ قرآن کریم اور کتب ِسیرت و حدیث میں ان نفوسِ قدسیہ کے ان گنت فضائل و مناقب بیان کیے گئے، جن میں سے بعض فضائل و مناقب ایسے بھی ہیں، جو کسی زوجہ کی خاصیت ہے اور وہ شرف کسی اور کو نصیب نہیں ہوا۔ زیرِ نظر کتاب میں ڈاکٹر حافظ عثمان احمد صاحب نے بڑی محبت و شوق اور محنت و جان فشانی سے احادیث و سیرت کے وسیع ذخیرے کی ورق گردانی کر کے امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کی انھی خصوصیات کو یکجا صورت میں مرتب و مدون کر کے سیرت کے اردو ذخیرۂ ادب میں ایک وقیع اضافہ کیا ہے۔ اس اضافے سے ابھی تک ہماری زبان محروم تھی۔ ڈاکٹر عثمان احمد صاحب کی اس سے قبل بھی متعدد علمی و تحقیقی تصانیف زیورِ طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ بلاشبہ آپ تحقیق و تصنیف کے فن سے خوب آشنا ہیں۔ زیرِ نظر تصنیف میں بھی علمی و تحقیقی اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔ مستند مآخذ و مصادر سے حواشی و حوالہ جات بڑی احتیاط سے نقل کیے گئے ہیں۔ سلیس اور شائستہ اسلوب ِنگارش نے کتاب کو دل چسپ اور مؤثر بنا دیا ہے۔ نام کتاب: #تخصصات_امہات_المؤمنین مصنف: #ڈاکٹر_حافظ_عثمان_احمد (اسٹنٹ پروفیسر، ادارہ علومِ اسلامیہ، جامعہ پنجاب لاہور) یہ کتاب آرڈر کرنے کےلیے دیئے گئے نمبرز پر کال، میسج یا WhatsApp کیجیئے اور گھر بیٹھے کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ اپنا آرڈر حاصل کیجیئے۔ گولڈ مارک بکس سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ #goldmark_books_store_gbs #baseeratpublications #bookshelf #islamicbooks #gbs_books