Rs. 900

Rs. 1,200

زلیخا ناول

"#زلیخا_ناول" مصنفہ : #گوزل_یاخینا (#Guzel_Yakhina) ترجمہ : ابوالفرح ہمایوں قیمت : -/1200 رعایتی قیمت ،: 900 روپے بمعہ فری ڈلیوری کتاب کی تفصیل : یہ جو ناول آپ کے دست مبارک میں ہے یہ ایک روسی مصنفہ کے زور قلم کا نتیجہ ہے۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ایسا نہیں ہے جس میں ناول نہ لکھے جارہے ہوں، روس کو ناول نگار میں برتری کا مقام حاصل ہے، ٹالسٹائی کی وار اینڈ پیس اور انا کارینینا آج تک کلاسک کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کتاب میں مصنفہ نے روسی انقلاب کے بعد ہونے والے مظالم کی منظر کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ زیر مطالعہ کتاب اس وقت لکھی گئی ہے جب کمیونسٹ اقتدار کا خاتمہ ہو چکا تھا کمیونسٹ انقلاب کے خاتمہ کے بعد بہت سے لوگوں نے انقلاب کے موضوع پر طبع آزمائی کی۔اس کتاب میں مصنفہ نے ایک تاتار عورت کا انتخاب کر کے اس کے اوپر انقلاب کے بعد سرخ فوج کی جانب سے ہونے والے ظلموں کو اجاگر کیا۔ آپ ناقدین کی آرا پڑھ چکے ہیں جو اس امر کا ثبوت ہے کہ یہ اس دور کا ایک کلاسک ناول ہے.. رابطہ:- #گولڈ_مارک_بکس_سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= Daraz Store Link👇 https://www.daraz.pk/shop/f3ljddvy یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #gbs_books #reelsinstagram #goldmark_books_store_gbs #BookReading #BooksonDiscount #UrduBooks #BooksSale #reelsviral #zulaikhaNovel #ZuleikhaNovel #onlinebookstore #explorepage #explorepost #reelsfb #reelsvideo #trendingreels #trendingvideo