Rs. 550
Rs. 600
اپنا مقام پیدا کر - ناصر بیگیہ ایک ایسی کتاب ہے جو اپنے قاری کو یہ یقین دلاتی ہے کہ تم ہی اپنی زندگی کے ہیرو ہو، تم ہی وہ واحد شخص ہو جو اپنی زندگی بدل سکتے ہو۔اس میں کہانیوں اور مضامین کا خوب صورت امتزاج ہے، جسے پڑھنے والا انسپائر ہوئے بِنا رہ نہیں سکتا۔ یہ صرف موٹیویشنل کتاب نہیں بلکہ ایک انسپائریشنل کتاب بھی ہے۔ یہ تعمیرِ شخصیت سے لے کر ذہانت کی تشکیل تک ان تمام موضوعات کا احاطہ کرتی ہے، جو ایک انسان کی زندگی کو حقیقی طور پر کامیاب بنانے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ نام کتاب: اپنا مقام پیدا کر مصنف: ناصر بیگ تبصرہ: قاسم علی شاہ صفحات: 192 / قیمت: 550 (بمع ڈاک خرچ) گولڈ مارک بکس سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #baseeratpublications #books #motivationalbooks #urdubooks #QasimAliShah #gbs_books #explorepage #QasimAliShahFoundation #Book_Apna_Muqam_peda_kar_by_Nasir_Baig #goldmark_books_store_gbs #Muhammad_Arslan