Rs. 600

Rs. 700

سوچئے اور دولت کمائیے نپولین ہل

کتاب #سوچئے_اور_دولت_کمائیے #Think_and_Grow_Rich_Napoleon_Hill یہ کتاب بالکل نچلی سطح یعنی صفر سے آغاز کرنے والے 500 سے زائد انتہائی دولت مند افراد کے تجربات ہم تک پہنچاتی ہے۔ امارت کے بدلے ان کے پاس فکر، خیالات اور منظم منصوبوں کے سوا کچھ نہیں تھا۔یہاں آپ کو پیسہ بنانے کا مکمل فلسفہ ملے گا جو پچھلے 50 سالوں میں امریکی عوام میں معروف انتہائی کامیاب افراد کی حقیقی کامیابیوں سے ترتیب دیا گیا ہے۔ جو یہ بیان کرتا ہے کہ کیا کرنا ہے اور اسے کیسے کرنا ہے۔ اس میں مکمل ہدایات ہیں کہ آپ نے اپنی ذاتی خدمات کیسے فروخت کرنی ہیں۔ یہ کتاب اپنی ذات کا تجزیہ کرنے کا ،کامل نظام فراہم کرتی ہے، جو آپ پر فوری واضح کردے گا کہ ماضی میں آپ اور “دولت”کے درمیان کونسی چیز حائل تھی۔ کتاب کی اصل قیمت 700 روپے, صفحات:- 240 رعایتی قیمت:- 600 روپے بمعہ فری ہوم ڈیلیوری رابطہ:- #گولڈ_مارک_بکس_سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= Daraz Store Link👇 https://www.daraz.pk/shop/f3ljddvy یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #gbs_books #goldmark_books_store_gbs #BookReading #BooksonDiscount #UrduBooks #BooksSale #MotivationalBooks #BusinessBooks