Rs. 500

Rs. 600

الکیمسٹ ناول پاؤلو کویلہو

کتاب : #پاؤلوکوئیلہو کے مشہور #ناول_الکیمسٹ (#The_AlChemist_Novel_by_Paulo_Coelho) صفحات:- 143 ، ترجمہ:- سید علاؤالدین قیمت :- 600 روپے رعایتی قیمت:- 500 روپے بمعہ فری ہوم ڈیلیوری یہ کہانی ایک نو جوان اندلسی چرواہے کے گرد گھومتی، اندلس کے میدانوں سے شروع ہو کر افریقی ریگستان میں پھلتی پھولتی، اور اہرام مصر کے قریب کمال کو پہنچ کر پھر اندلس میں ختم ہوتی ہے۔ حصول مقصد کی راہ میں حائل مشکلات ، رکاوٹیں نہیں بلکہ استقلال کا امتحان ہیں، اور اگر دل زندہ ہو اور آنکھوں پر پردے نہ پڑے ہوں تو خدا کی اس کائنات میں بکھری نشانیاں اس جدو جہد کے دوران رہنمائی اور معاونت کرتی نظر آتی ہیں اور اس معاونت اور رہنمائی کو دیکھ لینا ذرا بھی مشکل نہیں۔ تجربہ تجزیہ اور حلیل معاشرتی ارتقاء کے انتہائی اہم عناصر سہی لیکن اُن پر مکمل انحصار سے ہماری مشاہداتی قوتیں محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ فطرت سے دوستی کے بجائے اُس پر مالکانہ حقوق کے تصور سے علم و حکمت کے ایک بہت بڑے خزانہ سے ہم محروم ہو گئے ہیں۔ الکیمسٹ اس خزانہ کی تلاش کی کہانی بھی ہے اور یہ پیغام بھی کہ انسانی سرشت میں چھپے خزانہ کی کامیاب تلاش کے لیے کسی مشفق شیخ کی صحبت ضروری ہے۔ رابطہ:- #گولڈ_مارک_بکس_سٹور (GoldMark Books Store-GBS) کتاب آڈر کرنے کیلئے کلک کریں 👇 https://digidokaan.pk/gbsbooks مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں 👇 https://wa.me/03465008510?text= Daraz Store Link👇 https://www.daraz.pk/shop/f3ljddvy یا کال یا میسج پر رابطہ کریں 👇 *0346-5008510* *♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* #gbs_books #goldmark_books_store_gbs #BookReading #BooksonDiscount #UrduBooks #BooksSale #internationalbestseller #paulo_coelho_books_novels