Rs. 340

Rs. 350

Parley 24kgold Gleam Beauty Cream

Item Remaining 100

Minimum Limit 1

قدرتی طور پر آپ خوبصورت ہیں مگر ماحولیاتی آلودگی، غیر معیاری کا سمیٹکس اور دھوپ کی شدت آپ کی جلد میں میلانن کی مقدار کو بڑھا دیتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں چہرے پر داغ دھبے نمودار ہوتے ہیں اور چہرے کا رنگ سانولا پڑ جاتا ہے۔ سائنسی نقطہ نظر سے جلد کا رنگ میلانن ( نیچرل پیگمنٹ ) پر محصر کرتا ہے جو جلد کی اندرونی سطح میں پایا جاتا ہے۔ یہ آپکی جلد کو الٹرا وائلٹ شعاؤں کے نقصان دہ اثرات سے بچاتا ہے۔ میلانن، یو میلانن اور فیومیلانن کا مجموعہ ہے۔ جلد کا رنگ ان دونوں پیگمنٹس کے مناسب تناسب پر انحصار کرتا ہے۔ اگر جلد میں یو میلان کی مقدار غیر مناسب شرح سے بڑھ جائے تو چہرے پر سیاہ دھبے نمودار ہو جاتے ہیں۔ خشک، مرجھائی اور نا خوشگوار جلد ایک بڑا مسئلہ ہے مگر Parley Gold Gleam Beauty Cream چہرے میں یومیلانن کی شرح کو کم کر کے اس مسئلے کا حل دیتی ہے جس سے داغ دھبوں کا ہو خاتمہ Parley کی گارنٹی کے ساتھ ۔