Rs. 624

Rs. 700

Atomic Habits By James Clear Translate Ameer Khan Hikmat

Item Remaining 100

Minimum Limit 1

کتاب کا نام: #ایٹمی_عادتیں (#Atomic_Habits_James_Clear) مصنف: جیمز کلیئر مترجم:- ام خان حکمت صفحات :- 240 ................................................... اچھی عادات کی تعمیر اور بری عادات سے چھٹکارا عادات ہماری زندگی کے ہر شعبے میں اثرانداز ہوتی ہیں۔ یہ تجارت، معاشرت،سیاست، معیشت،انسانی صحت وغیرہ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں ۔ان کی وجہ سے سماج میں ہماری ایک شناخت بنتی ہے جو اچھی یا بری ہوسکتی ہے۔ بری عادات کو چھوڑ کر ہم اپنی اچھی شناخت بناسکتے ہیں۔اس موضوع پر جیم کلیئر نے اس کتاب’’ایٹی عادتیں‘‘ میں تفصیل سے روشنی ڈالی ہے اور وہ گر بھی بتاۓ ہیں جن کو اپنا کر ہم اپنے انداز اچھی عادات کا ارتقا اور عادات سےبری چھٹکارا پاسکتے ہیں ۔